مندرجات کا رخ کریں

گشا برق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گشا برق اونچے پہاڑوں کا مجموعہ ہے جو بلتورو گلیشیر کے شمال مشرق میں واقع ہے جو سلسلہ کوہ قراقرم میں بلتستان کے ضلع گانچھے میں واقع ہے۔ یہ لفظ بلتی زبان کا ہے جس کے معنی ہیں خوبصورت پہاڑ۔ ان پہاڑوں کا چارٹ درج زیل ہے۔

چوٹیمیٹرفٹطول بلد(ط)ارض بلد(E)جغرافیائی امتیاز (م)
گاشر برم -18,08026,50935°43′27″76°41′48″2,155
براڈ پیک8,04726,40035°48′35″76°34′06″1,701
گاشر برم -28,03526,36035°45′27″76°39′15″1,523
گاشہ برمIII7,95226,08935°45′34″76°38′31″355
گاشر برمIV7,92526,00135°45′39″76°37′00″725
گاشر برمV7,14723,44835°43′45″76°36′48″654
گاشر برمVI6,97922,89735°42′30″76°37′54″520