گلبدین حکمتیار
گل بدین حکمت یار | |
---|---|
(پشتو میں: گلبدین حکمتیار) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اگست 1949 (74 سال)[1] ضلع امام صاحب، صوبہ کندوز، افغانستان (1947) |
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | انجینیر ، کابل یونیورسٹی ، کابل، افغانستان |
پیشہ | سیاست دان، عسکری قائد |
عسکری خدمات | |
وفاداری | اخوان المسلمون |
عہدہ | کمانڈر ان چیف |
لڑائیاں اور جنگیں | افغانستان میں سوویت جنگ، پہلی کاراباخ جنگ، جنگ افغانستان |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
گل بدین حکمت یار افغان سیاسی جماعت حزبِ اسلامی کے بانی اور فعال رہنما ہے۔ آپ نے افغان جہاد میں روس کے خلاف جنگ میں حصّہ لیا اور بلا آخر کامیابی حاصل کی۔ امریکا کی افغانستان آمد کے بعد، دیگرافغان مجاہدین رہنماؤں کے برخلاف انھوں نے امریکا کے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔ اور حکومت میں حصّہ لینے سے گریز کیا۔[2][3] جس کی بنا پر امریکا نے انھیں دہشت گرد قرار دیا اور اس کی سیاسی جماعت حزبِ اسلامی کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا۔[4]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Security Council ISIL (Da’esh) and Al-Qaida Sanctions Committee Removes One Entry from Its Sanctions List — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2021 — ناشر: سلامتی کونسل — شائع شدہ از: 3 فروری 2017
- ↑ Peter Dale Scott, The Road to 9/11: Wealth, Empire and the Future of America (September 2007, ISBN 978-0-520-23773-5), p. 129
- ↑ "Backgrounder on Afghanistan: History of the War". Human Rights Watch. October 2001. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2014.
- ↑ "US designates Hekmatyar as a terrorist". Dawn Internet Edition. 20 February 2003. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2014.