مندرجات کا رخ کریں

گلبرگ، لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گلبرگ، لاہور
گلبرگ ٹاؤن
Gulberg Town
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
یونین کونسل
سرکاری نام
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
شہرلاہور
انتظامی ٹاؤنگلبرگ
یونین کونسلیں97
حکومت
 • قسمیونین کونسل
 • چیئرمینارشد احمد خان

گلبرگ ٹاؤن (انگریزی: Gulberg Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام گلبرگ (یو سی 97) کے نام پر ہے۔مزید یہاں اے تھری قبرستان میں اس علاقے کی مشہور و معروف شخصیت علامہ پیر محمد عنایت احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللہ کا مزار مقدس موجود ہے۔

گلبرگ پاکستان کے شہر لاہور کا ایک اہم قصبہ ہے، جو شہر کے جنوبی حصہ میں واقعہ ہے۔ گلبرگ اپنے جدید خریداری مراکز کی وجہ سے مشہور ہے۔ لبرٹی مارکیٹ، مین مارکیٹ، حفیظ سنٹر، پیس، لاہور ٹاور اور سٹی ٹاور خاص طور پر مشہور ہیں۔

گلبرگ لاہور پانچ حصوں میں تقسیم شدہ ہے، گلبرگ I، گلبرگ II، گلبرگ III، گلبرگ IV اور گلبرگ V۔

رہائشی علاقہ

[ترمیم]

گلبرگ ٹاؤن

[ترمیم]

اس میں شامل یونین کونسلز یہ ہیں

  • ریلوے کالونی
  • درس بڑے میاں
  • بی بی پاکدامن
  • گڑھی شاہو
  • الحمراء
  • زمان پارک (میو گارڈنز)
  • گلبرگ
  • مکہ کالونی
  • نصیر آباد
  • گارڈن ٹاؤن
  • ماڈل ٹاؤن
  • فیصل ٹاؤن
  • لیاقت آباد
  • کوٹ لکھپت
  • پنڈ راجپوتاں

تصاویر

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Convenience stalls | TNS - The News on Sunday"۔ 06 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018