گلدال اکشیت
Jump to navigation
Jump to search
گلدال اکشیت | |
---|---|
مناصب | |
وزیر مملکت برائے خواتین اور خاندان[1] | |
برسر عہدہ 14 مارچ 2003 – 2 جون 2005 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جنوری 1960 مالاطیہ |
وفات | 3 دسمبر 2021 (61 سال) انقرہ |
شہریت | ![]() |
جماعت | جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مکتب حقوق السطانی حاجت تپہ یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | ترک |
پیشہ ورانہ زبان | ترک |
درستی - ترمیم ![]() |
گلدال اکشیت ( تلفظ [ɟyɫdaɫ ˈakʃit] ؛ 23 جنوری 1960ء - 3 دسمبر 2021ء) ایک ترک سیاست دان اور مرد اور خواتین کے لیے مساوی مواقع پر پارلیمانی کمیشن کی صدر تھیں۔ وہ ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کی استنبول حلقے سے رکن منتخب ہوئیں تھیں، اس عہدے پر انھوں نے 2011ء 2002ء میں خدمات سر انجام دیں [2] انھوں نے عبداللہ گل کی کابینہ اور رجب طیب اردگان کی پہلی کابینہمیں بطورثقافت اور سیاحت کی وزیرکام کیا [3]۔ اکشیت اے کے پی خواتین کی شاخ کی سربراہ تھیں [3] اور خواتین کے حقوق میں دلچسپی رکھتی تھیں۔ [4]
انھوں نے جامعہ حاجت تپہ اور جامعہ استنبول کی فیکلٹی آف لا سے گریجویشن کیا۔ [5]
اکشیت کا انتقال 2021ء میں کوویڈ 19 سے ہوا۔ [6]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.ailevecalisma.gov.tr/tr-tr/bakanlik/bakanlik-yoneticileri/onceki-bakan-ve-yoneticiler/bakanlar/
- ↑ "İstanbul 2007 Genel Seçimi Sonuçları". Yeni Şafak. اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020.
- ^ ا ب Culbertson، Shelly (19 اپریل 2016). The Fires of Spring: A Post-Arab Spring Journey Through the Turbulent New Middle East – Turkey, Iraq, Qatar, Jordan, Egypt, and Tunisia (بزبان انگریزی). St. Martin's Publishing Group. صفحات 105-106. ISBN 978-1-4668-7495-4.
- ↑ Yavuz، M. Hakan؛ Yavuz، Assistant Professor Department of Political Science M. Hakan (29 مئی 2006). The Emergence of a New Turkey: Islam, Democracy, and the AK Parti (بزبان انگریزی). University of Utah Press. صفحہ 266. ISBN 978-0-87480-863-6.
- ↑ "AK PARTİ". www.akparti.org.tr. اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020.
- ↑ https://www.milliyet.com.tr/gundem/son-dakika-ak-partili-guldal-aksit-vefat-etti-6654121
زمرہ جات:
- 1960ء کی پیدائشیں
- 23 جنوری کی پیدائشیں
- 2021ء کی وفیات
- 3 دسمبر کی وفیات
- ترکی میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات
- استنبول یونیورسٹی کے فضلا
- حاجت تپہ یونیورسٹی کے فضلا
- ترکی کی خواتین حکومتی وزرا
- اکیسویں صدی کی ترک خواتین سیاست دان
- جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (ترکی) کے سیاست دان
- ترک سیاستدان کے نامکمل مضامین
- 22ویں ترکی قومی اسمبلی کے ارکان
- جامعہ استنبول کے شعبۂ قانون کے فضلا
- 23ویں ترکی قومی اسمبلی کے ارکان