گلزار خان
ظاہری ہیئت
| گلزار خان | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| درستی - ترمیم |
گلزار خان پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔4 (NA-4 (Peshawar-IV))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25