گلشن اقبال، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گلشن اقبال سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

گلشن اقبال پاکستان کے شہر کراچی کا ایک رہائشی اور تجارتی علاقہ ہے جو گلشن ٹاؤن، ضلع کراچی شرقی میں واقع ہے۔گلشن اقبال گوٹھ ایک قدیمی گوٹھ ہے جو کہ اقبال خاصخیلی کے نام سے منسوب ہے اس کا تعلق ہرگز علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ سے نہیں ہے، اقبال گوٹھ آزادی سے قبل بھی موجود تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]