گلشن رائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گلشن مدہوش رائے : 2 مارچ 1924ء کو لاہور میں پیدا ہوئے، ہندی فلموں کے معروف فلمساز۔ ہدایتکار راجیو رائے کے والد، اداکارہ سونم کے سسر۔ بطور پروڈیوسر، جونی میرا نام، جوشیلا، دیوار، ڈریم گرل، ترشول، ودھاتا، یدھ، تری دیو، وشواتما، مہرہ، گُپت اور پیار عشق اور محبت نامی فلمیں بنائیں۔[1] 11 اکتوبر 2004ء کو ممبئی میں 80 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر گلشن رائے