گلوب تھیٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گلوب تھیٹر لندن کا ایک تھیٹر تھا جو ولیم شیکسپیئر سے منسلک تھا۔ اس کو شیکسپیئر کی ڈرامہ کمپنی لاررڈ چیمبرلین مین نے 1599ء میں تعمیر کیا تھا ۔ 29 جون 1913 میں یہ عمارت آگ کی نذر ہوگئی تھی اور تاہم جون 1614 تک اس کو دوبارہ تعمیر کرلیا گیا تھا ۔ اس کو ایک فرمان کے ‍ ‍ ذریعہ 1642 میں بند کردیا گیا تھا ۔ [1] [2] موجودہ دور میں اس کا نام شیکسپیئر ز گلوب ہے ، جس کا افتتاح 1997 میں ہوا ہے۔

مقامات[ترمیم]

تاریخ[ترمیم]

ترتیب[ترمیم]

نام[ترمیم]

نوٹس[ترمیم]

  1. Nagler 1958, p. 8.
  2. Encyclopædia Britannica 1998 edition.