گلگت ایجنسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گلگت ایجنسی برطانوی بھارت کی ایک سیاسی اکائی تھی۔ گلگت ایجنسی 1877ء میں تشکیل دی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔