گلین بیکر (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گلین بیکر
ذاتی معلومات
مکمل نامگلین جارج بیکر
پیدائش9 اگست 1915ء
کوئنزلینڈ، آسٹریلیا
وفات15 دسمبر 1943(1943-12-15) (عمر  28 سال)
بونا, نیو گنی
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1936–1942کوئنز لینڈ
ماخذ: ESPNcricinfo، 5 دسمبر 2015

گلین جارج بیکر (پیدائش:9 اگست 1915ء)|(انتقال:15 دسمبر 1943ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم باؤلر تھا۔ انھوں نے 1936ء سے 1942ء کے درمیان کوئینز لینڈ کے لیے ایک کے علاوہ 29 فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے، 1531 رنز بنائے اور 13 وکٹیں لیں [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 15 دسمبر 1943ء کو بونا، نیو گنی میں 28 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Glen Baker"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2015