گلیڈی ایٹر (فلم)
2000ء میں نشر ہونے والی ایک رزمیہ فلم جس کے لیے ہدایات رڈلے اسکاٹ نے دیں جبکہ رسل کرو، جیکوئن فونیکس، کونی نیلسن، جیمون ہونسو، ڈیرک جیکبی اور رچرڈ ہیرس نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ کرو نے جنرل میکسیمس ڈیسیمس میریڈیس کا کردار ادا کیا جو جاہ طلب شہزادے کوموڈس (فونیکس) کے ہاتھوں قتل ہونے والے سلطنت روما کے شاہ مارکس اوریلیس کا دوست تھا۔ بعد ازاں پوری کہانی گرفتار اور پھر غلام بنائے جانے والے میکسیمس کے گرد گھومتی ہے کہ وہ کس طرح اکھاڑے کے غلام پہلوانوں (Gladiators) میں مقبولیت حاصل کرنے کے بعد اپنے اہل خانہ اور شاہ کے قتل کا بدلہ لیتا ہے اور ملک میں جمہوریت بحال کرتا ہے۔ فلم نے 73 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں 5 اکیڈمی ایوارڈز جیتے جن میں بہترین فلم کا ایوارڈ بھی شامل تھا۔ فلم کے جنگی اور جذباتی مناظر نے بڑے پیمانے پر شائقین کی داد سمیٹی۔ اس فلم کی کامیابی نے ہی قدیم تاریخی رزمیہ فلموں کو دوبارہ عروج بخشا جس کے بعد ٹرائے، الیگزینڈر، 300 اور اسکاٹ کی ہی تیار کردہ کنگڈم آف ہیون منظر عام پر آئیں۔
پلاٹ
[ترمیم]ہسپانیوی رومی میکسیمس ڈیسیمس میریڈیس 180م میں رومی فوج کو جرمن قبیلوں کے خلاف وندوبونا کے قریب فتح یابی دلا کر اپنے گھر لوٹنے کا ارادہ کرتا ہے۔ مارکس اوریلیس اسے بتاتا ہے کہ اس کا بیٹا کوموڈس حکومت کے لیے غیر لائق ہے۔ اور وہ اسے بادشاہ بنانا چاہتا تھا روم کو فساد اور کرپشن سے بچانے کے لیے۔ یہ جاننے کے بعد کوموڈس اپنے والد کا قتل کردیتا ہے۔
اور اس کے بعد اپنی بادشاہی کا اعلان کردیتا ہے اور میکسیمس سے اس کی وفاداری طلب کرتا ہے۔ مگر جنرل اس کا انکار کردیتا ہے۔ میکسیمس کو گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ وہ وہاں سے بچ نکلتا ہے اور اپنے گھر کی طرف برق رفتاری سے جاتا ہے مگر وہاں اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کے اھل خانہ کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اور اسے پکڑ لیا جاتا ہے اور گلیڈی ایٹر کی ٹریننگ کے لیے بیچ دیا جاتا ہے۔ اپنی فوجی ہربہ استعمال کرکے اسے مقامی کھیلوں کافی کامیابی ملتی ہے اور بھیڑ سے اسے کافی ستائش، ملتی ہے۔ اور اس کا مالک پروکسیمو اس سے کافی خوش ہوتا ہے اور اسے سلطنت روم میں مقابلہ کے لیے لے جاتا ہے۔ جہاں اس کی لڑائی کافی خطرناک اور مشہور گلیڈی ایٹرز سے ہوتی ہے جنھیں وہ ہرا کر بھیڑ کا محبوب بن جاتا ہے۔ اس کی اس شہرہ آفاق شہرت کو دیکھتے ہوئے کوموڈس اس سے ملنے جاتا ہے مگر وہاں اسے معلوم ہوتا ہے کہ دراصل وہ میکسیمس ہے جسے اسنے مارنے کی کوشش کی تھی۔ کوموڈس میکسیمس کو مارنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے یہاں تک کہ ایک بار اس کا مقابلہ سب سے مشہور اور خطرناک گلیڈی ایٹر سے کرواتا ہے مگر میکسیمس اسے بھی مات دے دیتا ہے۔ آخرکار وہ اسے مارنے کے لیے خود میدان میں اترتا ہے اور مارا جاتا ہے۔ اور میکسیمس بھی فوت ہوجاتا ہے۔ اور آخر کی سین انتہائی دردناک ہوتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 5 6 ایڈورو سینما فلم آئی ڈی: https://www.adorocinema.com/filmes/filme-24944/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
- 1 2 3 فلم افینٹی آئی ڈی: https://www.filmaffinity.com/en/film392075.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
- 1 2 3 4 میٹاکریٹک آئی ڈی: https://www.metacritic.com/movie/gladiator — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
- 1 2 انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt0172495/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
- ↑ http://www.filmstarts.de/kritiken/35601-Gladiator.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
- 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 https://web.archive.org/web/20200411195614/https://europeanfilmawards.eu/en_EN/film/gladiator.5623 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2020 — سے آرکائیو اصل
- ↑ باکس آفس موجو فلم آئی ڈی (سابقہ اسکیم): https://www.boxofficemojo.com/movies/?id=gladiator.htm
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0172495/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 8 نومبر 2016
- ↑ http://www.sfi.se/sv/svensk-filmdatabas/Item/?itemid=42319&type=MOVIE&iv=Basic
- 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 http://www.bbfc.co.uk/releases/gladiator-1970-17 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
- ↑ http://www.commeaucinema.com/notes-de-prod/gladiator,3285 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
- 1 2 3 4 5 http://stopklatka.pl/film/gladiator — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
- ↑ http://www.sinemalar.com/film/585/gladyator — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt0172495/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 دسمبر 2019
- 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 http://www.imdb.com/title/tt0172495/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
- 1 2 3 4 الو سین فلم آئی ڈی: https://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=24944.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
- ↑ https://web.archive.org/web/20070227210623/http://www.sbaer.uca.edu/research/allied/2005vegas/acctg%20%26%20fina%20studies/30.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 19 فروری 2007 — سے آرکائیو اصل فی 27 فروری 2007
- ↑ باکس آفس موجو فلم آئی ڈی (سابقہ اسکیم): https://www.boxofficemojo.com/movies/?id=gladiator.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مارچ 2019
- 1 2 3 4 انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/2001/1/
- 1 2 3 4 5 https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2001
- 2000ء کی دہائی کی تاریخی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی ڈراما فلمیں
- 2000ء کی فلمیں
- 2000ء کی ڈراما فلمیں
- افریقا میں سیٹ فلمیں
- امریکی ایکشن فلمیں
- امریکی تاریخی فلمیں
- امریکی ڈراما فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- انگریزی فلمیں
- برطانوی ایکشن فلمیں
- برطانوی تاریخی فلمیں
- برطانوی ڈراما فلمیں
- جرمنی میں سیٹ فلمیں
- دوسری صدی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- فکشن میں خاندان کشی
- مالٹا میں عکس بند فلمیں
- المغرب میں عکس بند فلمیں
- موت کے بارے میں فلمیں
- نیروا آنتونینے خاندان
- یونیورسل پکچرز کی فلمیں
- ہسپانیہ میں سیٹ فلمیں
- اطالیہ میں عکس بند فلمیں
- آسٹریا میں سیٹ فلمیں
- الجزائرمیں سیٹ فلمیں
- اطالیہ میں سیٹ فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- انتقام کے بارے میں برطانوی فلمیں
- انگلستان میں عکس بند فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی برطانوی فلمیں
- انتقام کے بارے میں امریکی فلمیں
- بافٹا فاتحین (فلمیں)
- رومی سلطنت میں سیٹ فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- ڈریم ورکس پکچرز کی فلمیں
- قدیم روم میں سیٹ فلمیں
- اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین فلم فاتحین
- مسیحیت کے بارے میں فلمیں
- پدر کشی کے بارے میں فلمیں
- فلم میں زنائے محرم
- مالٹی فلمیں
- انتقام سے متعلق فلمیں
- مہماتی فلمیں
- بغاوتوں کے بارے میں فلمیں
- ویانا میں سیٹ فلمیں
- برطانوی رزمیہ فلمیں
- امریکی رزمیہ فلمیں
- ہانس زمر کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- تاریخی رزمیہ فلمیں
- امریکی فلمیں
- کیلیفورنیا میں عکس بند فلمیں
- ایکشن فلمیں
- تاریخی فلمیں
- رزمیہ فلمیں
- بہن بھائیوں کے زنا کے بارے میں فلمیں
- رڈلی اسکاٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- انگریزی زبان کی تاریخی فلمیں
- انگریزی زبان کی ایکشن ڈراما فلمیں
- بہترین ڈراما پکچر گولڈن گلوب کے فاتحین
- بچوں کی موت کے بارے میں فلمیں
- اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار جیتنے والی پرفارمنس پر مشتمل فلمیں
- گلیڈی ایٹر لڑائی کے بارے میں فلمیں
- 2000ء کی امریکی فلمیں
- 2000ء کی برطانوی فلمیں
- 2000ء کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی ایکشن ڈراما فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی رزمیہ فلمیں
- امریکی ایکشن ڈراما فلمیں
- انگریزی زبان کی مہماتی فلمیں
- برانکو لوسٹگ کی پروڈیوس کردہ فلمیں
- ڈگلس وِک کی پروڈیوس کردہ فلمیں
- لیزا جیرارڈ کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- کولوزیم میں سیٹ فلمیں
- جان لوگن (مصنف) کی منظر نویسی میں بننے والی فلمیں
- ولیم نکلسن کی منظر نویسی میں بننے والی فلمیں
- سکاٹ فری پروڈکشن کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی مہم جوئی فلمیں
- برطانوی مہم جوئی فلمیں
- غلامی کے بارے میں فلمیں
- 2000ء کی ایکشن فلمیں
