گل سہ پہری
Appearance
گل سہ پہری یا گل عباس چمن کا ایک عام پودا جس کے سرخ، سفید، زرد یا بوقلموں پھول خوشبودار اور بارونق ہوتے ہیں اور بعد دوپہر کھلتے ہیں۔[1] چمن میں ان پھولوں کی موجودگی آرائش کی خاطر ہوتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ْQaumi English Urdu Dictionary - قومی انگریزی اردو لغت"۔ 2019-11-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-20