گل چہرہ بیگم
Appearance
گل چہرہ بیگم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1515ء کابل |
تاریخ وفات | سنہ 1557ء (41–42 سال) |
والد | ظہیر الدین محمد بابر |
بہن/بھائی | گلبدن بیگم ، فخر النسا ، کامران مرزا ، التون بشیک ، عسکری مرزا ، نصیر الدین محمد ہمایوں ، مرزا ہندال |
خاندان | تیموری خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | اکیڈمک |
درستی - ترمیم |
گل چہرہ بیگم (گل شارا یا گل چہرہ ؛ تقریباً 1515ء–1557ء) ایک فارس-ترکی شہزادی، جو بادشاہ بابر کی بیٹی تھی اور بادشاہ ہمایوں کی بہن تھی۔ بعد میں، اس کا بھتیجا شہزادہ جلال الدین بادشاہ شہنشاہ اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہوا۔
وفات
[ترمیم]1557ء میں، وہ گل بدن اور حمیدہ کے ساتھ ہندوستان کو گئی اور اسی سال اسی وقت اس کی موت ہو گئی۔[1]