گم شدہ فلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

گم شدہ فلم ایک فیچر یا مختصر فلم ایسی فلم جو کسی اسٹوڈیو کے آرکائیو، نجی مجموعے یا عوامی آرکائیو جیسا کہ کتب خانہ کانگریس میں بھی موجود نہ ہو۔[1]

گم شدہ فلم کی ایک مثال[ترمیم]

بھارتی فلم اداکار ستیہ جیت رائے نے 1971ء میں سکم کے فرماں روا کی کہنے پر اس وقت قائم الگ بادشاہت کے طور سکم پر ایک ڈاکیومنٹری تیار کی تھی۔ اس پاس پردہ مہاراجا چوگیال کے ہمراہ ان کی امریکی نژاد اہلیہ ہوپ کوک بھی تھی۔ تاہم 1975ء میں سکم کو بھارت میں شامل کیا اور حکومت کے قائم اداروں نے اس پر پابندی عائد کردی۔[2] ستیہ جیت رائے کے مداح ان کی زندگی ہی میں اس 60 منٹ کی ڈاکیومنٹری کی تلاش کر رہے تھے۔ تاہم جب بھی اس بارے میں سوال ہوتا، ستیہ جیت رائے متبسم ہوتے اور بات کو ٹال دیتے۔ ستیہ جیت رائے کے گزرجانے کے بعد صرف یہ ڈاکیومنٹری گم شدہ فلم کی حیثیت سے یاد کی جاتی ہے، جب کہ سارے فلم موجود ہیں اور ان کا آرکائیو بھی تیار کیا جا چکا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]