گنجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

  

گنجہ
(أذرية میں: Gəncə)
(روسية میں: Гянджа)
(روسية میں: Кировобад)
(روسية میں: Елизаветполь)
(روسية میں: Ганджаخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ نام (P1448) ویکی ڈیٹا پر
Ganja montage2.jpg 

گنجہ
پرچم
گنجہ
شعار

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان (30 اگست 1991–)
Romanov Flag.svg سلطنت روس (1804–1917)
Flag of the Soviet Union (1923).svg سوویت اتحاد (26 اپریل 1920–30 اگست 1991)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1][2]
دارالحکومت بہ
منتظم آذربائیجان،آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 40°40′58″N 46°21′38″E / 40.682777777778°N 46.360555555556°E / 40.682777777778; 46.360555555556  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ 298 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 408 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 1054962   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
رمزِ ڈاک
AZ2000  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاک رمز (P281) ویکی ڈیٹا پر
iso 3166-2 AZ-GA[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایس او 3166-2 کوڈ (P300) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 828298  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

گنجہ (انگریزی: Ganja،آذری: Gəncə) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 40.6828 درجے شمال، 46.3606 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 110 مربع کلومیٹر ( 42.5 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2009ء میں 3 لاکھ 13 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 408 میٹر (1339 فٹ) ہے۔ موجودہ ناظم کا نام آل دار عزیزوف ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک درمیانہ شہر ہے۔ ایک روایت کے مطابق اسے 850ء میں خلیفہ متوکل کے زمانے میں عربوں نے قائم کیا۔ لیکن دیگر کچھ روایات کے مطابق یہ اس سے کہیں قدیم ہے اور عربوں نے پرانے شہر کے اوپر ایک نیا شہر بنایا۔ شہر میں فارسی، ترکی اور کچھ حد تک آرمینیائی زبان بولی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پرEmpty citation (معاونت) 
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں MusicBrainz area ID (P982) ویکی ڈیٹا پر Empty citation (معاونت) 
  3. ربط: MusicBrainz area ID