مندرجات کا رخ کریں

گنج سلیمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گنج سلیمان
سلیمانی خزانہ
’گنج سلیمان‘ کا سرورق
مصنفرائیڈر ہیگرڈ
اصل عنوانKing Solomon's Mines
مترجممظہر الحق علوی
محمد سلیم الرحمٰن (بعنوان ’سلیمانی خزانہ‘)
ملکبرطانیہ
زبانانگریزی
اردو (ترجمہ)
سلسلہایلن کواٹرمین
صنفگم شدہ دنیا، مہماتی
ناشرکیسل اینڈ کمپنی (برطانیہ)
نسیم بک ڈپو (ہند)
فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (پاکستان)
تاریخ اشاعت
1955ء (اردو)
تاریخ اشاعت انگریری
1885ء
صفحات256
قبل ازاںThe Witch's Head 
بعد ازاںایشہ 
ریختہ ای بکسگنجِ سلیمان

گنج سلیمان“ (انگریزی: کنگ سولومنز مائنز) مشہور مہماتی ناول ہے جس کو وکٹورین عہد کے معروف مصنف ہنری رائیڈر ہیگرڈ نے لکھا اور پہلی مرتبہ سنہ 1885ء میں شائع ہوا۔ یہ ناول افریقا کے نامعلوم مقامات اور دریائے یرموک کے قریب اور شمالی اردن میں واقع عفرہ اور دوسرے شامی علاقوں کے ایک پراسرار سفر سے متعلق ہے۔ اس سفر کے افراد جس کے سربراہ ایلن کواٹر مین تھے اپنے گروہ کے ایک ساتھی کے بھائی کو تلاش کرتے ہیں جو غائب ہو گیا تھا۔[1][2][3] اس ناول کی اہم بات یہ ہے کہ یہ افریقا کے واقعات پر مشتمل پہلا تخیلاتی ناول اور گم شدہ دنیا کے متعلق معلومات پر ہے۔ اس ناول کا ترجمہ مظہر الحق علوی نے ”گنج سلیمان“ کے عنوان سے اور محمد سلیم الرحمٰن نے ”سلیمانی خزانہ“ کے عنوان سے کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Review: King Solomon's Mines by H. Rider Haggard". The Athenaeum (بزبان انگریزی) (3027): 568. 31 Oct 1885.
  2. "Archived copy" (بزبان انگریزی). 11 Dec 2015. Archived from the original on 2015-12-22.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)
  3. "radio plays, drama, BBC, Saturday Playhouse, 1990-1998, DIVERSITY website". Suttonelms.org.uk (بزبان انگریزی). 3 Apr 2017. Archived from the original on 2016-03-04.