گنداگیری نہ منم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
‎گنداگیری نہ منم
Gandageri Na Manam.jpg
‎فلم کا پوسٹر
ہدایت کارشاہد عثمان
پروڈیوسرآفرین پری
ستارےارباز خان
آفرین پری
جھانگیر خان جانی
سدرہ نور
آصف خان
تاریخ اشاعت
  • 6 جولائی 2016ء (2016ء-07-06)
ملک Flag of پاکستانپاکستان
زبانپشتو

گنداگیری نہ منم پشتو زبان کی ایک پاکستانی فلم ہے، جس کی ہدایت کاری شاہد عثمان نے کی ہے اور فلم کے مرکزی کردار میں ارباز خان، آفرین پری اور جھانگیر خان جانیپیش ہیں۔

ستارے[ترمیم]

ارباز خان

جہانگیر خان جانی

آفرین پری

سدرہ نور

آصف خان