گنش
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
گنش گاؤں وادی ہنزہ کے تین قدیمی دیہات میں سے ایک ہے۔ جھیل کا ممکنہ سیلابی ریلہ سب سے پہلے اسی گاؤں سے ٹکرائے گا پاکستان اور چین کے درمیان زمینی رابطے کے لیے شاہراہ قراقرم کی تعمیر سے قبل چین کے ساتھ زمینی رابطہ گنش گاؤں ہی سے گزر کے جاتا تھا جسے بعد میں تبدیل کیا گیا۔