گنگا دھر نہرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گنگا دھر نہرو
دہلی کا کوتوال
بادشاہ بہادر شاہ ظفر
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1827  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلطنت برطانیہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1861 (33–34 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آگرہ  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Fictional flag of the Mughal Empire.svg مغلیہ سلطنت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد بنسی دھر
نند لال
پترانی
مہارانی
موتی لال
عملی زندگی
پیشہ کوتوال  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گنگادھر نہرو [1] (1827ء–1861ء) جنگ آزادی ہند 1857ء کے دوران دہلی کا کوتوال (انسپکٹر پولیس) تھا۔ وہ کانگرس کے لیڈر موتی لال نہرو کا باپ اور بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کا دادا تھا۔ اس طرح وہ نہرو گاندھی خاندان کا بانی تھا۔[2]

راج کول کشمیری پنڈت تھے‘ وہ 1716ء میں نقل مکانی کر کے دلی آ گئے‘ پڑھے لکھے تھے‘ وہ بہت جلد مغل دربار تک پہنچ گئے‘ بادشاہ محمد شاہ رنگیلا نے انھیں دلی کے مضافات میں جاگیر دے دی‘ راج کول کی جاگیر سے نہر گزرتی تھی‘ پنڈت نے نہر کے کنارے حویلی بنا لی‘ یہ اس نہر کی مناسبت سے نہرو کہلانے لگے‘ یہ لوگ انگریزوں کی آمد تک مغل دربار سے وابستہ رہے‘ راج کول کی چوتھی نسل کا ایک سپوت گنگا دھر نہرو بہادر شاہ ظفر کی سلطنت میں دہلی کا آخری پولیس چیف (کوتوال) تھا‘ یہ سمجھ دار انسان تھا‘ یہ مغل سلطنت کے خاتمے کے بعد انگریز سرکار میں شامل ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-Jul-2015/397742
  2. "The Founder of the Nehru Dynasty"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)