گنی بساؤ کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گنی بساؤ آٹھ علاقہ جات (واحد: região، جمع: regiões) اور ایک خود مختار سیکٹر (sector autónomo) میں منقسم ہے۔

علاقہ جات[ترمیم]

علاقہ دار الحکومت رقبہ
(کلومیٹر2) [1]
آبادی
(2009 مردم شماری)
بافاتا بافاتا 5,981.1 210,007
بیومبو کوینہامیل 838.8 97,120
بساؤ بساؤ 77.5 387,909
بولاما بولاما 2,624.4 34,563
کاشیو کاشیو 5,174.9 192,508
گابو گابو 9,150.0 215,530
اویو فاریم 5,403.4 224,644
کوینارا بوبا 3,138.4 63,610
تومبالی کاتیو 3,376.5 94,939

حوالہ جات[ترمیم]