گن مکتی پریشد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گن مکتی پریشد
DP-flag.svg
گن مکتی پریشد کا پرچم
مخففجی ایم پی GMP
مقام
خطہserved
مشرقی بھارت
ارکان
2000ء میں 70،000
صدر
اگھورے دبارما
الحاقاتکل ہند کسان سبھا
گن مکتی پریشد کا پرچم

گن مکتی پریشد (بنگالی:ترپورا راجئیر گن مکتی پریشد، انگریزی: Tripura State Tribal People's Liberation Council) تریپورہ کے قبائل میں سرگرم ایک بائیں بازو تحریک ہے۔