گوا بین الاقوامی ہوائی اڈہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گوا بین الاقوامی ہوائی اڈہ
Goa-Vasco 03-2016 12 Dabolim Airport.jpg
مسافر ٹرمینل
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم عوامی / فوجی
مالک Government of Goa & بھارتی بحریہ[1]
عامل Airports Authority of India
خدمت گوا
محل وقوع Dabolim، مورمگاو، گوا, انڈیا
بلندی سطح سمندر سے 56 میٹر / 184 فٹ
متناسقات 15°22′51″N 073°49′53″E / 15.38083°N 73.83139°E / 15.38083; 73.83139متناسقات: 15°22′51″N 073°49′53″E / 15.38083°N 73.83139°E / 15.38083; 73.83139
نقشہs
Map of Dabolim Airport
Map of Dabolim Airport
GOI is located in گوا
GOI
GOI
GOI is located in بھارت
GOI
GOI
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
08/26 3,430 11,253 اسفالٹ
اعداد و شمار (اپریل 2016 – مارچ 2017)
Passengers 6,856,362
Aircraft movements 47,801
Freight in tonnes 4,103
ماخذ: AAI[2][3][4]

گوا بین الاقوامی ہوائی اڈا بھارت کی ریاست گوا میں واقع ہے۔ یہ ایک بڑے درجے کا ہوائی اڈا ہے۔ یہ ائیر پورٹ دابولم شہر میں واقع ہے۔ واسکوڈی گاما شہر یہاں سے چار کلومیٹر دور ہے۔ اس ہوائی اڈے کو دابولم ہوائی اڈا بھی کہا جاتا ہے۔

مقام[ترمیم]

گوا بین الاقوامی ہوائی اڈا عرض بلد 15.3808002472ڈگری اورطول بلد 73.8313980103 ڈگری پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Business Standard (16 مئی 2010)۔ "Two airports likely for Goa"۔ Business-standard.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2012۔
  2. "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-III" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ 3۔ مورخہ 28 اپریل 2017 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017۔
  3. "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-III" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ 3۔ مورخہ 28 اپریل 2017 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017۔
  4. "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-IV" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ 3۔ مورخہ 28 اپریل 2017 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017۔

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Goa topics