گوجرانوالہ ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Gujranwala Division
ڈویژن
صوبہ پنجاب میں گوجرانوالہ ڈویژن کی جگہ
صوبہ پنجاب میں گوجرانوالہ ڈویژن کی جگہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
صدر مقاملاہور
قیام2008[1]
اضلاع6
حکومت
 • قسمضلع
رقبہ
 • کل17,206 کلومیٹر2 (6,643 میل مربع)
آبادی (2017ء)
 • کل16,123,984
 • کثافت940/کلومیٹر2 (2,400/میل مربع)
 گوجرانوالہ ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)
ڈائلنگ کوڈ[2]
ویب سائٹ[2]

گوجرانوالہ ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ گوجرانوالہ شہر اس کا ڈویژنل ہیڈکوارٹر تھا۔ 1981ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 7،522،352 اور یہ 17،206 مربع کلومیٹر کے علاقے پر محیط تھا۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 11،431،058 تقریباً چار ملین بڑھ گئی۔[3] 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا-2017 کی مردم شماری کے مطابق گوجرانوالہ ڈویژن کی آبادی ایک کروڑ ساٹھ لاکھ سے زیادہ ہے۔

گوجرانوالہ ڈویژن میں شامل اضلاع درج ذیل ہیں

1- گوجرانوالہ

2- سیالکوٹ

3-نارووال

انتظامیہ[ترمیم]

انگریزی انتظامی طور پر مندرجہ ذیل اضلاع میں تقسیم کیا گیا تھا۔

ضلع رقبہ (km²) آبادی (2017ء)[4]
گوجرانولہ 3,622 5,014,196
سیالکوٹ 3,016 3,893,672
نارووال 2,337 1,709,757
کل 8,975 10,617,625

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geo.tv (Error: unknown archive URL)۔
  2. "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ 20 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2010 
  3. Divisions of Pakistan – Statoids
  4. "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 29 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017