گوج مچھلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانپ کی شکل کی یہ مچھلی دریاسندھ میں پائی جاتی ہے حکیم اطبا اور طبیب اس مچھلی کو جنسی کمزوری کو دور کرنے کے لیے بطور دوا تجویز کرتے ہیں گرم تاثیر رکھنے والی یہ مچھلی جسم میں جنسی تحریک پیدا کرتی ہے عام افراد اسے جسمانی خدوخال کی وجہ سے کھانے سے اجتناب کرتے ہیں تاہم جو لوگ اس کی خصوصیات سے واقف ہیں وہ اس مچھلی کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں یہ دریائے سندھ میں کوٹ مٹھن کے قریب قریب پائی جاتی ہے