گئودان (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گودان (ناول) سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
گئودان (ناول)
(ہندی میں: गोदान خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عنوان (P1476) ویکی ڈیٹا پر
مصنف پریم چند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مصنف (P50) ویکی ڈیٹا پر
اصل زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کام یا نام کی زبان (P407) ویکی ڈیٹا پر
ادبی صنف ناول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرز (P136) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ اشاعت 1936  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ اشاعت (P577) ویکی ڈیٹا پر
او سی ایل سی 17509087  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں او سی ایل سی کنٹرول نمبر (P243) ویکی ڈیٹا پر

گئودان پریم چند کا ناول ہے، 1936ء میں شائع ہوا۔ اسے پریم چند کا سب سے بہترین ناول مانا جاتا ہے۔ اس میں ہندوستان کے کسانوں کی تکلیف دہ زندگی کو دکھایا گیا ہے۔ پریم چند نے دہقانوں پر ہونے والے ظلم کی نقشہ کشی کی ہے۔ پریم چند نے پہلے اردو زبان میں لکھنا شروع کیا تھا لیکن آہستہ آہستہ وہ ہندی زبان کی جانب بڑھتے گئے جبکہ گئودان تو سب سے پہلے دیوناگری رسم الخط میں لکھا گیا تھا اور اسے اقبال بہادر ورما ساحر نے اردو میں ڈھالا تھا۔ لیکن اب بھی اسے اردو ناول ہی قرار دیا جا سکتا ہے اور وہ بھی بہترین اردو ناولوں میں سے ایک۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "گئودان ۔۔۔ ایک جائزہ"۔ مکالمہ۔ 7 اپریل، 2017۔ Check date values in: |date= (معاونت)