گودرج گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

گودرج گروپ (انگریزی: Godrej Group) بھارت کی ایک کثیر الصنعتی کمپنی ہے۔ اس کا صدر دفتر ممبئی میں ہے اور اس کی باگ دوڑ گودرج خاندان کے پاس ہے۔ سنہ 1897ء میں اسے اردشیر گودرج اور پیروجشاہ بورجورجی گودرج نے قائم کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Godrej Group - Godrej"۔ مورخہ 25 January 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 January 2016۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)