گورائیہ
ظاہری ہیئت
پیش نظر مضمون کسی اشتہار کی مانند معلوم ہوتا ہے۔ براہ مہربانی مضمون کے مواد کو غیر جانبدارانہ نقطہ نظر سے دوبارہ تحریر کریں اور فاضل روابط کو ختم کر کے اسے مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ |
مشاہیر
[ترمیم]- عبدالشکور گورائیہ
- شفقت ندیم گورائیہ (اینکر پرسن)
- پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمران علی گورائیہ
- مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ شیخوپورہ کے چیف کو آرڈنیٹر چوہدری محمود اختر گورائیہ (پی پی 138)
- حبیب اللہ گورائیہ (سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی)
- سابق سیکریٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک فرانس طاہر عباس گورائیہ
- لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اور سینئر صحافی محسن گورائیہ
- چوہدری ارشاد اللہ گورائیہ چئیر مین یوسی 39 (تتلے عالی)
- عطاء الرحمن گورائیہ، (بزنس مین)
- تحریک پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ کارکن چودھری فقیر محمد گورائیہ مرحوم
- سابق سیکریٹری جنرل نیشنل اسمبلی ،خان احمد گورائیہ(مرحوم)چک نمبر 49 بی ایس، (تحصیل سلانوالی، ضلع سرگودھا)
علاقے
[ترمیم]- منڈیکی گورائیہ (تحصیل ڈسکہ)
- بڈھا گورائیہ (تحصیل ڈسکہ)
- کھوئی گورائیہ
- چک پاکھر گورائیہ (تحصیل نوشہرہ ورکاں)
- سہنسرہ گورائیہ (تحصیل گوجرانوالہ)
- چیلیکے گورائیہ (تحصیل ڈسکہ)
- نتھو گورائیہ
- سادھو گورائیہ (تحصیل نوشہرو ورکاں)
- محلہ کوٹ قاضی محمد افضل گورائیہ (لدھے والا وڑائچ)