گورنر (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاستوں کے گورنر
یونین علاقوں کے لیفٹیننٹ گورنر
خطابعزت مآب
The Honourable
رہائش
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
بھارت

بھارت کا گورنر/لیفٹینینٹ گورنر ریاستی سطح پر وہی اختیارات رکھتا ہے جو یونین میں صدر بھارت کو حاصل ہیں۔ ریاست میں گورنر اور یونین علاقہ میں لیفٹینینٹ گورنر ہوتا ہے۔ گونر ریاست میں سربراہ ریاست ہوتا ہے البتہ انتظامی اختیارات اور حکومت کی باگ ڈور وزیر اعلی (بھارت) ہے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ ہر وزیر اعلیٰ کے پاس وزیروں کی کونسل ہوتی ہے جو حکومتی انتظام میں اس کی مدد کرتے ہیں۔ لیفٹنینٹ گورنر یونین علاوہ کا انچارج ہوتا ہے لیکن یہ عہدہ صرف جزائر انڈمان و نکوبار، لداخ، جموں و کشمیر، دہلی اور پدوچیری میں ہوتا ہے باقی یونین علاقوں میں آئی اے ایس افسر یا عہدہ سے سبکدوش جج کو تعیینات کیا جاتا ہے۔ پنجاب کا گورنر چندی گڑھ کا بھی گورنر ہوتا ہے۔ گورنر اور لیفٹینینٹ گورنر کے عہدہ تھوڑا سا فرق ہوتا ہے اور اختیارات بھی جدا ہوتے ہیں۔ گورنر اور لیفٹینیٹ کے عہدہ کی میعاد 5 برس ہوتی ہے۔

انتخاب کا طریقہ کار[ترمیم]

اہلیت[ترمیم]

آئین ہند کی دفعہ دفعہ 157 اور دفعہ 158 کے مطابق گورنر کے عہدہ لی اہلیت کو بیان کرتا ہے؛[1]

گورنر کی اہلیت کے لیے ضروری ہے کہ:

اختیارات اور ذمہ داریاں[ترمیم]

آئین ہند کی دفعہ 159، 167سی، 200، 213 اور 355 گورنر کو اختیارات اور ذمہ داریاں کی نشاندہ کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آئین ہند کی دفعہ 157 اور 158