گورنر (پنجابی فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گورنر
Governor.jpg
Original title Governor
ہدایت کار ایم ادریس خان
پروڈیوسر حاجی محمد اسلم
شیخ محمد اکرم
تحریر ناصر ادیب
ستارے
راوی یسین بٹ
موسیقی ایم اشرف
سنیماگرافی غضنفر علی
ایڈیٹر خالد بُکی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کار المراج فلمز
تاریخ اشاعت
دورانیہ
153 دقیقہ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
زبان پنجابی فیوجی کلر
بجٹ 08 ملین (امریکی $130,000)
باکس آفس اندازاً۔10 بلین (امریکی $160 ملین)

گورنر (انگریزی: Governor) ‏1990ء میں جاری ہونے والی پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تھی۔[1] گورنر 9 مارچ، 1990ء کو نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس فلم کے ہدایت کار ادریس خان، کہانی کار ناصر ادیب تھے۔

اہم کردار[ترمیم]

موسیقی[ترمیم]

اس فلم کی موسیقی ایم اشرف نے ترتیب دی جبکہ نغمات وارث لدھیانوی، سعید گیلانی، اقبال چوہدری تحریر کیے۔ اس فلم کی کامیابی میں ایم اشرف کی دھنوں کا بڑا اہم کردار تھا اور اس فلم کے سبھی نغمات بے حد مقبول ہوئے اور اس فلم کے گلوکار میڈم ترنم نور جہاں، غلام عباس تھے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "گورنر (1990) پاکستانی ماپوپ اورج"۔ آپ نے اس صفحہ کا دورہ کیا 11/24/2017۔
  2. "فلم گورنر کے باکس آفس کی رپورٹ (پنجابی - 1990)"۔ تفصیلی فلم ریکارڈ پاکستانی فلموں سے تقریباً ہر مشہور فنکار کے آن لائن فلموں کے ساتھ تفصیلی فلم کیریئر ریکارڈ پڑھیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]