آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی
مخفف ACP
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر کراچی
تاریخ تاسیس مئی 10، 1954؛ 69 سال قبل (1954-05-10)
مقام تاسیس ایم آر کیانی روڈ، کراچی
قسم غیر تجارتی و غیر منافع بخش فنی و ثقافتی ادارہ
مقاصد فنکاروں اور ادیبوں کی فلاح و بہبود
چئیرمین اعجاز احمد خان (کمشنر کراچی)
صدر احمد شاہ
نائب صدر اطہر وقار عظیم
سیکریٹری پروفیسر اعجاز احمد فاروقی
کلیدی شخصیات شہناز صدیقی، قدسیہ اکبر، طلعت حسین، ڈاکٹر ایوب شیخ،حسینہ معین، ڈاکٹر قیصر سجاد، سہیل احمد، کاشف گرامی، پروفیسر سحر انصاری، ڈاکٹر ہما میر
مرکزی افراد گورننگ باڈی
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آرٹس کونسل آف پاکستان (انگریزی: Arts Council of Pakistan) کراچی میں واقع ایک خود مختار ثقافتی ادارہ ہے جس کا مقصد فن و ثقافت کو فروغ دینا اور فنکاروں کی فلاح و بہبود ہے۔ یہ ادارہ 10 مئی، 1954ء میں قائم ہوا۔ اس ادارے کی پہلی نائب صدر عابدہ سلطان، سیکریٹری آغا عبد الحمید اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر عرفان حسین تھے۔[1]

آرٹس کونسل کو منتخب گوننگ باڈی چلاتی ہے جس کے انتخابات ہر سال منعقد ہوتے ہیں۔ اس ادارے کے موجودہ منتخب صدر احمد شاہ، نائب صدر اطہر وقار عظیم اور سیکریٹری پروفیسر اعجاز احمد فاروقی ہیں، جبکہ شہناز صدیقی خازن ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "بانیان، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی (آفیشل ویب)"۔ 08 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2017 
  2. "ٹیم، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی (آفیشل ویب)"۔ 08 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2017