گورنمنٹ سرور شہید کالج، گوجرخان
Appearance
تدریسی عملہ | 45 |
---|---|
طلبہ | 600 |
مقام | گوجرخان، ، پاکستان |
وابستگیاں | ہائر ایجوکیشن کمیشن |
گورنمنٹ سرور شہید کالج گوجر خان[1]، ضلع راولپنڈی، پاکستان میں اعلی تعلیم کا ایک کالج ہے۔ جس کا نام پاکستان کے پہلے نشان حیدر حاصل کرنے والے راجہ محمد سرور کے نام پر رکھا گیا۔ اس کی بنیاد ایک اسکول کے طور پر رکھی گئی تھی اور بعد میں اسے کالج میں اپ گریڈ کیا گیا تھا۔ یہ قومی شاہراہ 5 پر واقع ہے جسے جی ٹی روڈ بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں سائنس اور آرٹس کے مختلف مضامین میں ڈگری لیول کی تعلیم ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]
|
|