گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، مندرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مندرہ، تحصیل گوجر خان، ضلع راولپنڈی میں طالبات کے لیے ایک سرکاری اسکول ہے۔ یہ طالبات کے لیے مندرہ میں سب سے بڑا اور سب سے پہلا اسکول ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]