گورو زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گورو
Gowro
مقامی پاکستان
علاقہضلع کوہستان، خیبر پختونخوا
مقامی متکلمین
(200 cited 1990)e18
زبان رموز
آیزو 639-3gwf
گلوٹولاگgowr1239[1]

گورو زبان (انگریزی: Gowro language) ایک داردی زبان ہے جو ضلع کوہستان، پاکستان میں بولی جاتی ہے۔


اصل نام گباری/گبارو/گبری

یہ زبان موجودہ ضلع کولئی پالس کوہستان کی وادی کولئی میں بولی جاتی ہے۔ یہ ایک داردی ہند آریائی زبان ہے جس کے بولنے والوں میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے اور زیادہ تر لوگ شینا زبان اپنا رہے ہیں۔ یہ ایک معدوم ہونے والی زبان ہے اور اس کے تحفظ یا فروغ کے لیے ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ (رازول کوہستانی)


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Gowro"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری