گورکن
ظاہری ہیئت

گورکن یا قبرکن (انگریزی: Gravedigger) تجہیز و تکفین سے قبل قبرستان میں قبر کھودنے والے شخص کو کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر گورکن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
^ "The Pappenheimer Family." World Eras, Vol. 1: European Renaissance and Reformation (1350-1600). Gale Group, 2001.