مندرجات کا رخ کریں

گوری گنگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وادی گوری

گوری گنگا (Gori Ganga) یا گوری گاد شمالی بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع پتھوراگڑھ میں واقع ایک ندی ہے۔ گوری گنگا جاولجیبی کے مقام پر کالی گنگا میں شامل ہو جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]