مندرجات کا رخ کریں

گورے راجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجا سراواک
سابقہ بادشاہت
شاہی نشان
جیمز بروک, راجا سراواک
اولین بادشاہ/ملکہ جیمز بروک
آخری بادشاہ/ملکہ چارلس واینر بروک
انداز ہز ہائی نیس
سرکاری رہائش گاہ آستانہ
بادشاہت کا آغاز 1841
بادشاہت کا آختتام 1946
موجودہ مدعی جیمز برٹریم لیونیل بروک

سراواک کے گورے راجا (White Rajahs) ایک شاہی خاندان تھا جو کی مملکت سراواک کا حاکم تھا۔

حکمران

[ترمیم]
نام تصویر پیدائش وفات شادیاں وراثت کا حق نوٹ
جیمز بروک
(1841–1868)
جیمز بروک, راجا سراواک 29 اپریل 1803ء 11 جون 1868ء سرکاری طور پر غیر شادی شدہ اور بغیر جائز اولاد برونائی کے سلطان نے راجا کا خطاب دیا
چارلس بروک
(1868–1917)
چارلس بروک, راجا سراواک 3 جون 1829ء 17 مئی 1917ء مارگریٹ بروک، چھ بچے اس کے چچا جیمز بورک نے اپنا جانشین نامزد کیا
چارلس واینر بروک)
(1917–1946)
چارلس واینر بروک, راجا سراواک 26 ستمبر 1874ء 9 مئی 1963ء سلویا بریٹ، تین بیٹیاں پیشور کا بیٹا