گوشت خور جانور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Carnivorans
عرصہ حیات کی حد: 42–0 ما Middle Eocene-Holocene
Order Carnivora.jpg
Various carnivorans, with feliforms (شیر, دھبے دار لگڑبھگا and African civet) to the left, and caniforms (بھورا ریچھ, بھیڑیا and wolverine) to the right.
صنف بندی
Families

سائنسی اصطلاح میں گوشت خور جانور (Carnivora) سے مراد ممالیہ کی 280 سے زائد مشیمی اقسام ہیں جو گوشت خور ہیں۔ جبکہ گوشت خور (Carnivore) (تلفظ: /ˈkɑrnɪvɔər/) سے مراد ایسے جانور یا نباتات ہیں جو گوشت کھاتے ہیں۔