گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن
Jump to navigation
Jump to search
گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن Golra Sharif Jn railway station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
متناسقات | 33°40′14″N 72°56′52″E / 33.6706°N 72.9477°Eمتناسقات: 33°40′14″N 72°56′52″E / 33.6706°N 72.9477°E | |||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | |||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | GLRS | |||||||||||||||
تاریخ | ||||||||||||||||
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
|
گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔
تاریخ[ترمیم]
یہ ریلوے اسٹیشن 1882ء برطانوی دور حکومت میں تعمیر کیا گیا۔ یہ گولڑہ شریف - ملتان براستہ كندياں برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن ریلوے عجائب گھر قائم ہونے کی باعث مزید اہمیت اختیار کر گیا ہے۔
ریلوے کا عجائب گھر[ترمیم]
اس اسٹیشن پر گولڑہ شریف ریلوے عجائب گھر کے نام سے ریلوے کا عجائب گھر بھی موجود ہے۔