گولی زبان
Appearance
گولی زبان | |
---|---|
علاقہ | گول علاقہ |
نسلیت | Gauls |
دور | چھٹی صدی قبل مسیح سے چھٹی صدی عیسوی تک |
ہند۔یورپی
| |
Old Italic، یونانی حروف تہجی، لاطینی رسم الخط | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | مختلف: xtg – گولی زبان xga – گلاشی زبان xcg – ?Cisalpine Gaulish xlp – ?Lepontic |
xtg گولی زبان | |
xga گلاشی زبان | |
xcg ?Cisalpine Gaulish | |
xlp ?Lepontic | |
گلوٹولاگ | tran1289 Transalpine–Galatian Celtic[1] |
گولی زبان (انگریزی: Gaulish) رومی سلطنت سے پہلے اور اس کے دوران میں براعظم یورپ کے کچھ حصوں میں بولی جانے والی ایک قدیم کلٹی زبان تھی۔ کم وسیع معنوں میں، گولی زبان گول علاقہ کے کلٹ کی زبان تھی (اب فرانس، لکسمبرگ، بیلجیم، سوئٹزرلینڈ کے بیشتر حصے، شمالی اطالیہ کے ساتھ ساتھ نیدرلینڈز اور جرمنی کے حصے رائن کے مغربی کنارے)
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Transalpine–Galatian Celtic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری