گومٹیشور مورتی
ظاہری ہیئت
| گومیٹشور ಗೊಮ್ಮಟೇಶ್ವರ، باہوبلی | |
|---|---|
باہوبلی کی 57 فٹ اونچی یک سنگی مورتی | |
| بنیادی معلومات | |
| مقام | شرون بیلگول، ضلع ہاسن، کرناٹک، بھارت |
| متناسقات | 12°51′14″N 76°29′05″E / 12.854026°N 76.484677°E |
| مذہبی انتساب | جین مت |
| معبود | باہوبلی |
| ملک | بھارت |
گومٹیشور مورتی ایک 57 فٹ (17 میٹر) اونچی یک سنگی مورتی جو شرون بیلگول، کرناٹک کی وندھیہ گری پہاڑی پر واقع ہے۔