گوئیند کے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گوند کے سے رجوع مکرر)
قصبہ
گوئند کے
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب، پاکستان
تحصیلڈسکہ
ضلعسیالکوٹ
بلندی232 میل (761 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ052

گوئندکے (انگریزی: Giondkey) پاکستان کا ایک آباد مقام جو تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ پنجاب پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔ یہاں کی مشہور شخصیات میں فواد غنی چیمئہ شبیر احمد قاضی ہیں سول ہسپتال ڈک خانہ اور ہائی اسکول بھی موجود ہیں اور پرائیویٹ کالجز بھی موجود ہیں نہر اپر چناب کے پاس واقع ہے

آبادی[ترمیم]

گوئندکے کی آبادی 21365 ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 07 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017