گوڑہ سیداں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گوڑہ سیداں ایک تاریخی قصبہ جو منگلا ڈیم بننے سے زیر آب آگیا۔
پیرسید محمد نیک عالم شاہ کی تدفین گوڑہ سیداں شریف میں کی گئی ، منگلا ڈیم بننے کے باعث آپ کا مزار مبارک پانی میں آیا تو انکا جسم مبارک 68سال بعد اور آپ کے برادر پیر سیدشاہ رکن عالم کا جسم مبارک پندرہ سال بعد قبور سے نکالے گئے ان کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سنگھوٹ شریف میں تدفین کی گئی۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2017-12-12/news-1324515.html