گوڑ (شہر)
ظاہری ہیئت
گوڑ کا تاریخی دروازہ | |
| متبادل نام | لکھنوتی |
|---|---|
| مقام | مغربی بنگال، بھارت، راجشاہی ڈویژن، بنگلہ دیش |
| متناسقات | 24°52′0″N 88°8′0″E / 24.86667°N 88.13333°E |
| قسم | آبادی |
| لمبائی | 7 1/8 کلومیٹر |
| چوڑائی | 1 – 2 کلومیٹر |
| تاریخ | |
| قیام | نویں صدی (اس سے قبل قیام واضح نہیں) |
| متروک | سولہویں صدی |
گوڑ (انگریزی: Gauḍa)، لکھنوتی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، بھارت-بنگلہ دیش سرحد پر ایک شہر کا کھنڈر ہے۔ موجودہ دور میں ضلع مالدا، مغربی بنگال، بھارت میں، جبکہ اس کا چھوٹا حصہ چپائی نواب گنج ضلع، بنگلہ دیش میں واقع ہے۔ یہ شہر دریائے گنگا کے کنارے پر واقع تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- بھارت کے سابقہ آباد مقامات
- بھارت میں کھنڈر
- تاریخ بنگال
- تاریخ مغربی بنگال
- سابقہ ہندوستانی پایۂ تخت
- ضلع مالدا کے شہر اور قصبے
- مغربی بنگال کی عمارات و ساخات
- نواب گنج ضلع
- آثار قدیمہ بنگلہ دیش
- سلطنت بنگال
- بنگلہ دیش کے سابقہ آباد مقامات
- بنگلہ دیش تاریخ سانچے
- مغربی بنگال میں آثار قدیمہ مقامات
- جغرافیہ مغربی بنگال
- قدیم ہندوستانی شہر