گوگل پے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گوگل پے
Google Pay (GPay) Logo.svg
Pay with Google screenshot.jpeg
گوگل پے کا موبائل ایپ ادائیگی چیک آؤٹ اسکرین
تیار کردہ گوگل
ابتدائی اشاعت 11 ستمبر 2015 (2015-09-11) (بطور اینڈرائیڈ پے)
8 جنوری 2018 (2018-01-08) (بطور گوگل پے)
آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ لالی پاپ 5.0 اور اس کے آگے
صنف آنلائن ادائیگی
اجازت نامہ ملکیتی
ویب سائٹ pay.google.com

گوگل پے (انگریزی: Google Pay) جسے کبھی خوش نما انداز میں جی پے بھی لکھا جاتا ہے (سابقًا پے وتھ گوگل اور اینڈرائڈ پے) ایک ڈیجیٹل والیٹ پلیٹ فارم اور آنلائن ادائیگی نظام ہے گوگل نے متعارف کیا ہے تاکہ بین ایپ (in-app) دباکر ادائیگی (tap-to-pay) خریداریاں موبائل آلات پر ممکن ہو سکیں، جس کی وجہ سے صارفین اپنے اینڈرائڈ فونوں، ٹیبلیٹوں اور اسمارٹ واچوں سے خریداری کر سکیں۔

جیسا کہ 8 جنوری۔ 2018ء کو دیکھا گیا ہے، اینڈرائڈ پے اور گوگل والیٹ ایک واحد ادائیگی کے نظام میں شامل ہوئے جس کا نام گوگل پے ہے۔[1] اینڈرائڈ پے کی گوگل پے کے طور پر باز برانڈ کاری کی گئی۔ اس میں گوگل کروم کی خانہ پری کی حصوصیت بھی شامل کی گئی۔[2]

گوگل پے میں اینڈرائڈ پے اور گوگل والیٹ، دونوں کی خصوصیات اس کی اِن اسٹور، بین شخصی اور آن لائن خدمات میں شامل ہیں۔[3][1]

باز برانڈ کردہ خدمت جدید اپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس کی سہولت فراہم کرتی تھی جو تاجروں کو ادائیگی خدمت ویب سائٹ، ایپس، اسٹرائپ، برین ٹری اور گوگل اسسٹنٹ میں شامل کرنے دیتا ہے۔[4] یہ خدمت صارفین کو ادائیگی کارڈوں کے استعمال کی سہولت فراہم کرتی ہے جن کی کہ گوگل پلے پر فائل ہو۔[5]

گوگل پے نے بورڈنگ پاس اور تقاریب کے ٹکٹوں کی سہولت بھی مئی 2018ء شامل کی۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Richard Nieva؛ Brian Bennett۔ "Google merges payment platforms under Google Pay brand"۔ سی نیٹ۔ سی بی ایس انٹر ایکٹیو۔ مورخہ جنوری 8، 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 8, 2018۔ Check date values in: |archivedate= (معاونت)
  2. Michael Simon۔ "Google is combining Android Pay and Google Wallet under one brand: Google Pay"۔ پی سی ورلڈ۔ انٹر نیشنل ڈاٹا گروپ۔ مورخہ جون 4، 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 8, 2018۔ Check date values in: |archivedate= (معاونت)
  3. Ron Amadeo۔ "Google rebrands all its payment solutions as "Google Pay""۔ ارس ٹیکنیکل۔ کانڈے ناسٹ۔ مورخہ جنوری 8، 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 8، 2018۔ Check date values in: |access-date=, |archivedate= (معاونت)
  4. Sarah Perez۔ "Google will now let users pay with any card they have on file, not just those saved in Android Pay"۔ ٹیک کرنچ۔ مورخہ دسمبر 25, 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 24, 2017۔
  5. Ben Schoon۔ "'Pay with Google' makes it easy to pay online with any card tied to your Google account"۔ 9to5Google۔ مورخہ دسمبر 25, 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 24, 2017۔
  6. Chris Welch۔ "Google Pay is adding mobile boarding passes and event tickets"۔ دی ورج۔ Vox Media۔ مورخہ مئی 20, 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مئی 19, 2018۔