مندرجات کا رخ کریں

گوگل ڈاکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Google Docs
تیار کردہگوگل
ابتدائی اشاعتمارچ 9، 2006؛ 20 سال قبل (2006-03-09)
مستحکم اشاعتسانچہ:Latest stable software release/Google Workspace
پروگرامنگ زبانجاوا اسکرپٹ, جاوا (پروگرامنگ زبان)
آپریٹنگ سسٹمAndroid 8+, iOS 16+,[ا] ChromeOS
پلیٹ فارمویب اطلاقیہ
صنف
ویب سائٹdocs.google.com

گوگل ڈاکس ایک آن لائن ورڈ پروسیسر ہے۔یہ گوگل کی جانب سے ہے۔ یہ گوگل کے ذریعہ پیش کردہ مفت، ویب پر مبنی گوگل ڈاکس ایڈیٹرز سوٹ کا حصہ ہے۔ اسے گوگل ڈاکس ویب براؤزر کے ذریعے ویب پر مبنی ایپلی کیشن کے طور پر اور اینڈرائیڈ اور آئی او ایس پر موبائل ایپ کے طور پر اور گوگل کے کروم او ایس پر ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن کی حیثیت سے بھی دستیاب ہے۔

معاون فائل فارمیٹس

[ترمیم]

فارمیٹ شدہ ٹیکسٹ دستاویزات جیسے اوپن ڈاکیومنٹ، رچ ٹیکسٹ فارمیٹ، زپڈ ایچ ٹی ایم ایل، یونی کوڈ پلین ٹیکسٹ مائیکروسافٹ ورڈ کے لیے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]