گوہاٹی کا تعارف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گوہاٹی صوبہ آسام کا سب سے بڑا شہر ہے۔ قدیم میں Pragzyotispura کہلاتا تھا اور اب جدید دور میں اس شہر کو گوہاٹی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اور یہ ضلع کامروپ کے اندر واقع ہے۔ بھارت میں سے سے تیزی سے بڑھتی ہوئی شہروں میں سے ایک شہر ہے۔ آج شہر کلکتہ کے بعد مشرقی بھارت میں دوسرا سب سے بڑا میٹروپولنڈ علاقہ ہے۔گوہاٹی برہمپتر دریا کے کنارے او رمغرب میں ایل۔ جی۔ بین الاقوامی ہوائی اڈے ہے۔ او رصوبہ میگھالیہ کے دار الحکومت شہر شیلانگ سے بہت قریب واقع ہے۔ اس شہر میں صوبائی نیشنل چڑیا گھر ہے۔ جہاں پر مختلف قسم کے جانوروں کو جمع کیا گیا ہے یہ یہاں تک کے ریئل بنگال ٹائیگر بھی موجود ہے۔ اس کے علاوہ مختلف سیاحت کے مقامات ہیں۔ اور یہ شہر پورے نارتھ ایسٹ کے مرکز ہے۔ گوہاٹی پنجاباری علاقے میں ایک ثقافتی کارکردگی کامناظرہ کرنے کے لیے ایک ثقافتی میوزیم یہاں پر لائبریری اور مختلف سہولیات مہیا ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں پر چھوٹے چھوٹے تلاب ہیں جس میں کثرت کے ساتھ مختلف قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہے۔ Kalakshetra شمال مشرقی بھارت کا سب سے بڑ ثقافتی جگہ ہے او رگوہاٹی شہر میں ایک اہم سیاحوں کی جگہ ہے۔ اور یہ 1990 میں بنایا گیا تھا۔ یہاں پر تھیٹر بھی ہے جس میں 2000 لوگوں کو ایک ساتھ بیٹھایا جا سکتے ہیں۔ اور پندریویں صدی کے ہندوستانی سماج کا سب سے بڑا انٹیگریٹز میں سے ایک ہے۔[حوالہ درکار]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔