گوہرخان سلطان (دختر سلیم ثانی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گوہرخان سلطان
شہزادی سلطنت عثمانیہ
شریک حیات قپودان پیالہ پاشا
قرہ محمد پاشا
نسل عائشہ خانم سلطان
فاطمہ خانم سلطان
خاندان عثمانی خاندان
والد سلطان سلیم ثانی
والدہ ملکہ نور بانو سلطان
پیدائش 1544ء

قونیہ، سلطنت عثمانیہ، موجودہ صوبہ قونیہ،
وسطی اناطولیہ علاقہ، ترکی
وفات 1580ء (عمر: 36 سال)

توپ قاپی محل، استنبول، سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی
تدفین مسجد ایا صوفیہ، استنبول، ترکی
مذہب سنی اسلام

گوہرخان سلطان (پیدائش: 1544ء– وفات: 1580ء) سلطنت عثمانیہ کی شہزادی اور سلطان سلیم ثانی اور ملکہ نور بانو سلطان کی بیٹی تھیں۔ وہ سلطان سلیمان اول کی پوتی اور سلطان محمد ثالث کی پھوپھی تھیں۔

سوانح[ترمیم]

مزید پڑھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]