گو (انتظامی تقسیم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

گو یا ضلع جنوبی کوریا کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔ جنوبی کوریا میں اضلاع کی دو قسمیں ہیں۔ ایک خود مختار ضلع اور دوسرا غیر خود مختار ضلع ہے۔

فہرست[ترمیم]

فہرست جنوبی کوریا کے اضلاع

حوالہ جات[ترمیم]