گو (کھیل)
| FloorGoban.JPG Go is played on a grid (usually 19×19). Game pieces (stones) are placed on the grid line intersections. | |
| فعال دور | 548 BCE (earliest record) to present |
|---|---|
| اصناف | |
| کھلاڑیوں کی تعداد | 2 |
| وقت درکار برائے ترتیب | Minimal |
| دورانیہ کھیل |
|
| موقع تصادف | None |
| مہارت درکار | Strategy, tactics، حساب |
| a Some professional games exceed 16 hours and are played in sessions spread over two days. | |
| دیگر زبانوں میں نام | |
|---|---|
| چینی | |
| روایتی چینی زبان | 圍棋 |
| سادہ چینی زبان | 围棋 |
| پن ین | Wéiqí |
| ویڈ گائلز | Wei-ch'i |
| جاپانی | |
| کانجی | 碁, 囲碁 |
| رومانجی | Go, Igo |
| کوریائی | |
| ہنگول | 바둑 |
| مک کیون | Paduk |

گو (انگریزی: Go, جاپانی: 碁 (آئی-گو) اور چینی : 围棋 (وی-چی)) ایک بساط کا کھیل ہے۔ یہ کھیل دو رنگوں (سیاہ اور سفید) کے ٹکڑوں کے ساتھ ایک بساط پر کھیلا جاتا ہے۔ کھلاڑی 19 x 19 سائز کے ایک مربع شکل کے طناب پر ایک اپنے چنے گئے رنگ پر ایک پتھر کا ٹکڑا رکھ کر اپنی اپنی باری کھیلتے ہیں۔ ایک عام قسم کا تختے پر 19 قطاریں اور کالم ہوتے ہیں۔ شروع شروع میں یہ کھیل 17 x 17 سائز کے بساط پر کھیلا جاتا تھا لیکن تانگ سلطنت (618ء - 907ء) کے دور میں اس کا معیاری سائز 19x19 طے کر دیا گیا۔ آج کل یہ کھیل 19x19کی علاوہ 9x9 یا 13x13 سائز کے تختوں پر بھی کھیلا جاتا ہے۔
بورڈ گیم گو جاپان، جنوبی کوریا اور چین میں مقبولیت رکھتا ہے۔ یہ کھیل اپنی پیچیدگی اور حکمتِ عملی کے اعتبار سے شطرنج سے بھی زیادہ مشکل سمجھا جاتا ہے۔ 2023 میں ہانگژو میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں بھی ’گو‘ کو شامل کیا گیا۔[1]
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر گو (کھیل) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| یہ مضمون چینی, جاپانی اور کوریائی الفاظ پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "98 برس کی عمر میں کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان"۔ اے آر وائی نیوز۔ 28 ستمبر 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-09-29
