گچھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

گچھی

Morchella conica 1 beentree.jpg
 

اسمیاتی درجہ جنس  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
superdomain  حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  فطر
ذیلی مملکت  Dikarya
تحتی گروہ  Ascomycota
ذیلی تقسیم  Pezizomycotina
جماعت  Pezizomycetes
طبقہ  Pezizales
خاندان  Morchellaceae
سائنسی نام
Morchella[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Christiaan Hendrik Persoon ، 1794  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گچھی مشروم کی اعلیٰ اور بیش قیمت قسم ہے۔ یہ غذایت اور افادیت سے بھرپور قدرتی غذا ہے۔ گچھی زیادہ تر پاکستان،بھارت،چین اور افریقی ممالک میں پائ جاتی ہے۔ پاکستان میں یہ کشمیر، خیبر پختون خواہ کے علاوہ باقی قبائلی علاقہ جات کے جنگلات اور وادیوں میں پائ جاتی ہے۔ ان علاقوں کے بعض لوگ گچھیاں کھوجنے کا باقاعدہ طور پر پیشہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ گچھی زیادہ تر یورپی ممالک کو برآمد کی جاتی جہاں اس کو ادویات سازی اور وٹامنز کے حصول کے لیے استعمال کی جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Morchella دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2020ء.